ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی منگنی تقریب میں لگا ستاروں کا تانتا، دیکھئے ویڈیو

Anant Ambani Radhika Merchant Engagement: ریلائنس انڈسٹریز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی منگنی کے بعد کل رات ممبئی میں شاندار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس میں بالی ووڈ کے مشہور ستاروں نے بھی شرکت کی ۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Dec 30, 2022 06:37 PM IST

Anant Ambani Radhika Merchant Engagement: ریلائنس انڈسٹریز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی منگنی کے بعد کل رات ممبئی میں شاندار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ اس میں بالی ووڈ کے مشہور ستاروں نے بھی شرکت کی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین