ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

مسلم پولیس اہلکار نے پیش کی انسانیت کی ایسی مثال، 6 کلو میٹر پیدل چل کر ضعیفہ کو پیٹھ بٹھا کر پہنچایا اسپتال

انسانیت کی اس سے بڑی مثال ( example of humanity) اور کیا ہو سکتی ہے، انسانی اخوت کے مظاہرہ میں ایک مسلم کانسٹیبل (muslim Constable ) نے آندھرا پردیش (Andhra Pradesh) کے تروملا ہلز کی مشہور مندر جانے کے دوران بیمار ہوئی ضعیف خاتون کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر تقریبا 6 کلو میٹر تک پیدل چلتے ہوئے ان کو چتور ضلع کے راجم پیٹ کے قریب واقع اسپتال میں داخل کروایا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 24, 2020 06:59 PM IST

انسانیت کی اس سے بڑی مثال ( example of humanity) اور کیا ہو سکتی ہے، انسانی اخوت کے مظاہرہ میں ایک مسلم کانسٹیبل (muslim Constable ) نے آندھرا پردیش (Andhra Pradesh) کے تروملا ہلز کی مشہور مندر جانے کے دوران بیمار ہوئی ضعیف خاتون کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر تقریبا 6 کلو میٹر تک پیدل چلتے ہوئے ان کو چتور ضلع کے راجم پیٹ کے قریب واقع اسپتال میں داخل کروایا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین