ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

آندھرا پردیش میں ڈوبی دو کشتیاں، حادثے میں سات افراد لاپتہ: ویڈیو

آندھرا پردیش کے سِلیروندی میں ایک کشتی کوحادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں سات افراد لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ وہیں ایک لاش نکالی گئی۔راحت کار ی کا کام جاری ہے۔ ریاستی وزیر صحت نے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔انھوں نے مقامی انتظامیہ کے اعلی افسران کوہدایت جاری کی ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | May 25, 2021 01:05 PM IST

آندھرا پردیش کے سِلیروندی میں ایک کشتی کوحادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں سات افراد لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ وہیں ایک لاش نکالی گئی۔راحت کار ی کا کام جاری ہے۔ ریاستی وزیر صحت نے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔انھوں نے مقامی انتظامیہ کے اعلی افسران کوہدایت جاری کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین