ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

آندھرا پردیش : وجئے نگرم میں بھیانک سڑک حادثہ ، چار افراد کی موت ، 30 دیگر زخمی

Road Mishap In Vizianagaram : آندھرا پردیش کے وجئے نگرم میں بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا ہے ، جس میں دو آر ٹی سی بسوں اور ایک ٹرک کے درمیان تصادم ہوگیا ۔ اس حادثہ میں چارافراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ تیس افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 29, 2021 01:07 PM IST

Road Mishap In Vizianagaram : آندھرا پردیش کے وجئے نگرم میں بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا ہے ، جس میں دو آر ٹی سی بسوں اور ایک ٹرک کے درمیان تصادم ہوگیا ۔ اس حادثہ میں چارافراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ تیس افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین