ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

آندھرا پردیش: جگن  موہن ریڈی حکومت بنکروں پر ہوئی مہربان

وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے آج بنکروں کیلئے رقم جاری کی ہے ۔ کیمپ آفس سے بٹن دبا کر جگن موہن ریڈی نے ایک سو بانوے کروڑ روپیے جاری کئے ۔ ہر بنکر کے کھاتہ میں چوبیس ہزار روپیے جمع کئے گئے ۔ وائی ایس آر چئے نیتا اسکیم کے تحت ریاست کے اسی ہزار خاندانوں کو فائدہ پہنچا ہے ۔ بدعنوانی کی روک تھام کیلئے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی راست طور پر بنکروں کے کھاتہ میں رقم جمع کروارہے ہیں ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 10, 2021 07:54 PM IST

وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے آج بنکروں کیلئے رقم جاری کی ہے ۔ کیمپ آفس سے بٹن دبا کر جگن موہن ریڈی نے ایک سو بانوے کروڑ روپیے جاری کئے ۔ ہر بنکر کے کھاتہ میں چوبیس ہزار روپیے جمع کئے گئے ۔ وائی ایس آر چئے نیتا اسکیم کے تحت ریاست کے اسی ہزار خاندانوں کو فائدہ پہنچا ہے ۔ بدعنوانی کی روک تھام کیلئے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی راست طور پر بنکروں کے کھاتہ میں رقم جمع کروارہے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین