ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

آندھرا پردیش کے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے مچھلی پالن مراکز کا کیا افتتاح

آندھرا پردہش کے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے آج عالمی یوم ماہی گیری کے موقع پر ریاست میں چار مچھلی پالن کے مراکز کا آن لائن افتتاح کیا، اور ماہی گیروں کی ترقی کے لئے ہر ممکن کام کرنے کی یقین دہانی کرائی، پروگرام میں ریاستی وزراء، عوامی نمائندے اور اس شعبے کے افسران موجود تھے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 22, 2020 03:56 AM IST

آندھرا پردہش کے وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نے آج عالمی یوم ماہی گیری کے موقع پر ریاست میں چار مچھلی پالن کے مراکز کا آن لائن افتتاح کیا، اور ماہی گیروں کی ترقی کے لئے ہر ممکن کام کرنے کی یقین دہانی کرائی، پروگرام میں ریاستی وزراء، عوامی نمائندے اور اس شعبے کے افسران موجود تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading