ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

آندھراپردیش کے نائب وزیر اعلی کی Students کیلئے Surya Namaskar لازم نہ کرنے کی ہدایت

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے سرکاری اسکولوں میں طلباء سے سوریہ نمسکار کرانے کی سخت مخالفت کی ہے۔ب ورڈ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سوریہ نمسکار پروگرام کی مخالفت کی ہے۔ بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے مسلم طلباء وطالبات ایسے پروگراموں میں شریک نہیں ہونے کی اپیل کی گئی ہے۔یہ پروگرام یکم جنوری سے شروع کیا جاچکا ہے اور سات جنوری تک جاری رہے گا۔ آندھراپردیش حکومت کی جانب سے اس پروگرام میں شرکت سے متعلق احکامات جاری کئے گئے ہیں۔آل انڈیا پرسنل لاء بورڈ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہیکہ اسلام میں سوریہ نمسکار Surya Namaskar, کی اجازت نہیں ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 04, 2022 03:31 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php