ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

آندھرا پردیش کے الیکشن کمشنر این رمیش نے اگلے سال فروری میں لوکل باڈی الیکشن ہونے کا دیا اشارہ

آندھرا پردیش کے الیکشن کمشنر این رمیش نے اگلے سال فروری میں لوکل باڈی الیکشن ہونے کا اشارہ دیا ہے، انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیوں کے ساتھ میٹنگ کے بعد حتمی شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا، انہوں نے مزید کہا کہ ریاست میں کورونا کے معاملے کم ہوتے جارہے ہیں، اس لئے الیکشن کمیشن نے الیکشن کرانے کا فیصلہ لیا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 17, 2020 07:05 PM IST

آندھرا پردیش کے الیکشن کمشنر این رمیش نے اگلے سال فروری میں لوکل باڈی الیکشن ہونے کا اشارہ دیا ہے، انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی پارٹیوں کے ساتھ میٹنگ کے بعد حتمی شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا، انہوں نے مزید کہا کہ ریاست میں کورونا کے معاملے کم ہوتے جارہے ہیں، اس لئے الیکشن کمیشن نے الیکشن کرانے کا فیصلہ لیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین