ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

جگن حکومت نے تمام انتخابی وعدوں کو پورا کیا: نائب وزیر اعلی امجد باشا

آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلی امجد باشا نے دعوی کیا ہے کہ جگن حکومت نے تمام انتخابی وعدوں کو پورا کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی سے متاثر ہوکر ہی عوام نے حالیہ پنچایت الیکشن میں پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب کیا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 28, 2021 08:29 PM IST

آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلی امجد باشا نے دعوی کیا ہے کہ جگن حکومت نے تمام انتخابی وعدوں کو پورا کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی سے متاثر ہوکر ہی عوام نے حالیہ پنچایت الیکشن میں پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین