ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

مسلم تنظیموں کا عبد السلام کے خاندان کی اجتماعی خودکشی معاملے انصاف کا مطالبہ

نندیال کے عبد السلام کی خودکشی معاملے میں وجے واڑہ میں مسلم تنظیموں نے احتجاج کیا، اور اس اجتماعی خودکشی کی سی بی آئی سے جانچ کرانے کی مانگ کی ہے، احتجاجیوں نے حکومت سے عبد السلام کے افرادِ خاندان کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اور خودکشی کرنے پر مجبور کرنے والے کو سخت سزا دینے کا بھی مطالبہ کیا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 01, 2020 09:16 PM IST

نندیال کے عبد السلام کی خودکشی معاملے میں وجے واڑہ میں مسلم تنظیموں نے احتجاج کیا، اور اس اجتماعی خودکشی کی سی بی آئی سے جانچ کرانے کی مانگ کی ہے، احتجاجیوں نے حکومت سے عبد السلام کے افرادِ خاندان کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اور خودکشی کرنے پر مجبور کرنے والے کو سخت سزا دینے کا بھی مطالبہ کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین