آندھرا پردیش : نائب وزیرِ اعلیٰ امجد باشاہ، ان کی اہلیہ اور بیٹی کورونا پازیٹیو
آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلی امجد باشاہ کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں ۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ اور ان کی بیٹی بھی کورونا سے متاثر پائی گئی ہیں ۔ دیکھیں یہ رپوٹ