ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

سنسنی خیز ! ماں نے اپنی دو نوجوان بیٹیوں کا کیا قتل ، وجہ جان کر رہ جائیں گے حیران

آندھرا پردیش کے چتوڑ گڑھ میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے ۔ یہاں ایک ماں خود اپنی ہی دو نوجوان بیٹیوں کا بے دردی سے قتل کردیا ۔ اس واقعہ کے بعد پورے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 25, 2021 04:57 PM IST

آندھرا پردیش کے چتوڑ گڑھ میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے ۔ یہاں ایک ماں خود اپنی ہی دو نوجوان بیٹیوں کا بے دردی سے قتل کردیا ۔ اس واقعہ کے بعد پورے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین