ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

دل دہلانے والا واقعہ، و شاکھاپٹنم میں ایک ہی خاندان کے چھ لوگوں کا قتل: ویڈیو

خاندانی اختلافات نے چھ لوگوں کی جان لے لی ۔ وجے واڑہ کے پندورتی منڈل میں دو خاندانوں کے درمیان چند دن قبل بحث و تکرار ہوئی تھی ۔ جس کے بعد بدلے کی آگ لئے زندگی گزار رہے اپالہ راجو کل رات موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوے گہری نیند میں سوے چھ افراد کا قتل کردیا ۔ جس کے بعد قاتل نے قریبی پولیس اسٹیشن میں اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کیا ۔ پولیس نے سرکاری طور پر اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے ۔ قتل کے اس واقعہ سے علاقہ میں کہرام مچھ گیا ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 15, 2021 10:32 PM IST

خاندانی اختلافات نے چھ لوگوں کی جان لے لی ۔ وجے واڑہ کے پندورتی منڈل میں دو خاندانوں کے درمیان چند دن قبل بحث و تکرار ہوئی تھی ۔ جس کے بعد بدلے کی آگ لئے زندگی گزار رہے اپالہ راجو کل رات موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوے گہری نیند میں سوے چھ افراد کا قتل کردیا ۔ جس کے بعد قاتل نے قریبی پولیس اسٹیشن میں اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کیا ۔ پولیس نے سرکاری طور پر اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے ۔ قتل کے اس واقعہ سے علاقہ میں کہرام مچھ گیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین