ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

الیکشن کمشنر نے کہا، آندھرا پردیش میں چار مرحلوں میں پنچایت انتخابات ہوں گے

آندھرا پردیش میں پنچایت ا نتخابات شیڈول کے مطابق ہی ہونگے ۔ ریاستی الیکشن کمشنر این رمیش کمار نے بتایا کہ چار مرحلوں میں انتخابات ہونگے ۔ فروری پانچ ۔ نو ۔ تیرہ اور سترہ کو ووٹنگ ہوگی ۔ کل پہلے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل شروع ہوگا ۔ آج ریاستی الیکشن کمشنر نما گڈہ رمیش گیارہ بجے گورنر بشوا بھوشن ہری چندن سے ملاقات کرنے والے ہیں ۔ اس دوران گورنر کو انتخابات کی تیاریوں سے متعلق تفصیلات فراہم کریں گے ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 22, 2021 08:00 PM IST

آندھرا پردیش میں پنچایت ا نتخابات شیڈول کے مطابق ہی ہونگے ۔ ریاستی الیکشن کمشنر این رمیش کمار نے بتایا کہ چار مرحلوں میں انتخابات ہونگے ۔ فروری پانچ ۔ نو ۔ تیرہ اور سترہ کو ووٹنگ ہوگی ۔ کل پہلے مرحلے کی ووٹنگ کا عمل شروع ہوگا ۔ آج ریاستی الیکشن کمشنر نما گڈہ رمیش گیارہ بجے گورنر بشوا بھوشن ہری چندن سے ملاقات کرنے والے ہیں ۔ اس دوران گورنر کو انتخابات کی تیاریوں سے متعلق تفصیلات فراہم کریں گے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین