ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

پاکستان کی جانب سے دہشت گردی کی پشت پناہی جاری ہے: منوج مکند نرونے

فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نرونے کا کہنا ہے کہ فوج مشرقی لداخ اور پورے شمالی سرحد پر الرٹ ہے اور کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ پچھلے سال میں کافی چیلنجز رہے، ایک جانب کورونا وبا کا خطرہ تھا، تو دوسری طرف سرحد پر کشیدگی تھی، لیکن فوج نے ان دونوں کا کامیابی سے سامنا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلسل دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے اور بھارت اس کو ذرا بھی برداشت نہیں کرے گا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 12, 2021 10:50 PM IST

فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نرونے کا کہنا ہے کہ فوج مشرقی لداخ اور پورے شمالی سرحد پر الرٹ ہے اور کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ پچھلے سال میں کافی چیلنجز رہے، ایک جانب کورونا وبا کا خطرہ تھا، تو دوسری طرف سرحد پر کشیدگی تھی، لیکن فوج نے ان دونوں کا کامیابی سے سامنا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلسل دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے اور بھارت اس کو ذرا بھی برداشت نہیں کرے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading