ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

اروند کیجریوال کا دہلی میں 24 گھنٹے پانی، مفت بس کا وعدہ

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 93 فیصد دہلی میں پانی کی پائپ لائن ڈلوادی ہے بس 7 فیصد دہلی بچی ہے۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ آنے والے ہر پانچ سالوں میں ہم کوشش کرتے ہیں کہ 24 گھنٹے صاف پانی ملے گا۔ اور 20 ہزار لیٹر مفت پانی جب تک ہم ہیں یہ ملتا رہے گا۔ وہیں تعلیم پر بھی کیجریوال نے بات کی۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں پیدا ہونے والے ہر بچے کی گریجوئیشن تک کی تعلیم ہماری ذمہ داری ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 19, 2020 03:21 PM IST

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 93 فیصد دہلی میں پانی کی پائپ لائن ڈلوادی ہے بس 7 فیصد دہلی بچی ہے۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ آنے والے ہر پانچ سالوں میں ہم کوشش کرتے ہیں کہ 24 گھنٹے صاف پانی ملے گا۔ اور 20 ہزار لیٹر مفت پانی جب تک ہم ہیں یہ ملتا رہے گا۔ وہیں تعلیم پر بھی کیجریوال نے بات کی۔ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں پیدا ہونے والے ہر بچے کی گریجوئیشن تک کی تعلیم ہماری ذمہ داری ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین