ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ایم آئی ایم صدر اسد الدین اویسی نے ممتا بنرجی پرسادھانشانہ، ٹویٹر پر لکھی یہ بڑی بات

نندی گرام میں مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنے گوتر کاانکشاف کیا۔جس کے بعد سیاسی گلیاروں سے تبصروں اور تنقید کادور شروع ہوگیاہے۔اب ایم آئی ایم صدراسدالدین اویسی نے بھی ٹویٹ کیا۔اور ممتابنرجی کو تنقیدکانشانہ بنایا۔انہوں نےاپنے ٹویٹر ہینڈل پرلکھاکہ جو جنوددھاری نہیں ان کاکیاہوگا۔اسد اویسی نے ممتا بنرجی کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ جو لوگ جنودھاری نہیں ہیں اور کسی بھگوان کے بھکت نہیں ہیں یاپھر کوئی پاٹھ یا چالیسا نہیں کرتے ہیں ان کاکیا؟اسد اویسی نے آگے لکھا کہ ہر پارٹی کولگتا ہے کہ اسے جیتنے کے لیے خود کوہندودکھانا ضروری ہے۔یہ قانون کی خلاف ورزی ہے۔بتادیں کہ اس بار بنگال میں اسدالدین اویسی کی پارٹی ایم آئی ایم بھی قسمت آزمارہی ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Mar 31, 2021 04:36 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین