ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

مغربی بنگال میں سیاسی جلسےکی اجازت نہ ملنے پر اسدالدین اویسی نے ممتاحکومت کو لتاڑا

ایم آئی ایم صدراسدالدین اویسی نے مغربی بنگال میں سیاسی جلسےکی اجازت نہ ملنے پرممتاحکومت کو تنقیدکانشانہ بنایا۔انہوں نے کہاکہ ٹی ایم سی کادہرارویہ ہے۔ایک طرف تو وہ اظہاررائے کی آزادی کی بات کرتےہیں وہیں دوسری طرف اظہاررائے کی آزادی نہیں دیتےہیں۔واضح ہو کہ مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے پیش نظر کولکاتا کے مٹیا بُرج میں ایم آئی ایم کے آج ہونے والے سیاسی جلسہ کی اجازت دینے سے پولیس نے انکار کر دیا تھا۔اس بات کی جانکاری پارٹی لیڈر ضمیر الحسن نے دی تھی۔۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 25, 2021 08:15 PM IST

ایم آئی ایم صدراسدالدین اویسی نے مغربی بنگال میں سیاسی جلسےکی اجازت نہ ملنے پرممتاحکومت کو تنقیدکانشانہ بنایا۔انہوں نے کہاکہ ٹی ایم سی کادہرارویہ ہے۔ایک طرف تو وہ اظہاررائے کی آزادی کی بات کرتےہیں وہیں دوسری طرف اظہاررائے کی آزادی نہیں دیتےہیں۔واضح ہو کہ مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے پیش نظر کولکاتا کے مٹیا بُرج میں ایم آئی ایم کے آج ہونے والے سیاسی جلسہ کی اجازت دینے سے پولیس نے انکار کر دیا تھا۔اس بات کی جانکاری پارٹی لیڈر ضمیر الحسن نے دی تھی۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین