ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

عائشہ کے والدین نے کی پریس کانفرنس: یہاں دیکھیں ویڈیو

عائشہ نامی ایک شادی شدہ خاتون نے گجرات کے احمد آباد میں واقع سابرمتی ندی میں کود کر خودکشی کرلی۔ عائشہ کے والدین نے یہاں احمد آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کی مقتول بیٹی کو انصاف دلائیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Mar 01, 2021 06:06 PM IST

عائشہ نامی ایک شادی شدہ خاتون نے گجرات کے احمد آباد میں واقع سابرمتی ندی میں کود کر خودکشی کرلی۔ عائشہ کے والدین نے یہاں احمد آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کی مقتول بیٹی کو انصاف دلائیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین