ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

بدرالدین اجمل نے کہا بی جے پی جانتی ہے کہ عوام CAA اور NRC کے خلاف ہے

لوک سبھا ایم پی اور آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے صدر بدر الدین اجمل نے کہا کہ بی جے پی کو معلوم ہے کہ ملک کے نوّے فیصد عوام سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ہے اس کے باوجود وہ اپنی ضد پر اڑی ہے۔بی جے پی کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ عوام نے ہی ان کو اقتدار میں لایا ہے اور عوام ہی ان کو باہر کا راستہ دکھا سکتے ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 12, 2020 12:26 PM IST

لوک سبھا ایم پی اور آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے صدر بدر الدین اجمل نے کہا کہ بی جے پی کو معلوم ہے کہ ملک کے نوّے فیصد عوام سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ہے اس کے باوجود وہ اپنی ضد پر اڑی ہے۔بی جے پی کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ عوام نے ہی ان کو اقتدار میں لایا ہے اور عوام ہی ان کو باہر کا راستہ دکھا سکتے ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین