ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

سی اے اے مخالف احتجاج: ممتا بنرجی حکومت نے بنگال اسمبلی میں منظور کی قرار داد: دیکھیں ویڈیو

سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران ممتا بنرجی حکومت نے مغربی بنگال اسمبلی میں منظور کی قرار داد منظور کی گئی ہے۔مغربی بنگال چوتھی ریاست ہے، جس نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرار داد منظور کی ہے۔ اس سے قبل کیرل، پنجاب و راجستھان اسمبلی میں یہ قرار داد منظور کی گئی ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 28, 2020 12:06 AM IST

سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران ممتا بنرجی حکومت نے مغربی بنگال اسمبلی میں منظور کی قرار داد منظور کی گئی ہے۔مغربی بنگال چوتھی ریاست ہے، جس نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرار داد منظور کی ہے۔ اس سے قبل کیرل، پنجاب و راجستھان اسمبلی میں یہ قرار داد منظور کی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین