ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بنگلورو میں الامان ٹرسٹ کی سلور جبلی تقریب، انسانیت اور خدمت خلق کی عمدہ مثال قائم، 25 سال مکمل

بنگلورو کے الامان ٹرسٹ نے انسانیت اور خدمت خلق کی عمدہ مثال قائم کرتے ہوئے اپنا پچیس سالہ سفر مکمل کیا ہے۔ سیلور جبلی کے موقع پر ادارے کی نئی عمارت کا افتتاح عمل میں آیا۔ کرناٹک کے امیر شریعت مولانا صغیر احمد رشادی ، دہلی کے معروف عالم دین مولانا عمیر احمد الیاسی نے نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ الامان ادارے کے تحت بے سہارا ور بزرگوں کیلئے اولڈ ایج ہوم، مفت کھانے کی تقسیم، اسکل ڈیولمپنٹ انسٹی ٹیوٹ اسطرح کئی سماجی اور تعلیمی خدمات انجام دی جارہی ہیں۔ پسماندہ علاقوں میں لڑکے اور لڑکیوں کو ہنر مند بنانے کی ادارے کی کوششوں کی علماء کرام، عمائدین شہر نے خوب ستائش کی۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 26, 2021 03:00 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین