ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بنگلورو میں 14 جولائی کی رات 8 بجے سے ایک بار پھر ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا اعلان

ملک کے آئی ٹی شہر بنگلورو میں کل رات آٹھ بجے سے ایک ہفتہ کا لاک ڈاؤن شروع ہورہا ہے۔ اس لاک ڈاؤن کے پیش نظر بنگلورو کے تمام بس اسٹینڈ، ٹول گیٹس پر مسافروں کی بھاری بھیڑ دکھائی دے رہی ہے۔ بنگلورو میں مقیم دیگر شہروں کے لوگ اپنے اپنے گھروں کی جانب لوٹ رہے ہیں۔ مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے حکومت نے بس سرویس بھی بڑھا دی ہے۔ آج اور کل دو دنوں تک بس سرویس جاری رہے گی۔ لیکن اس کے باوجود کئی مسافروں کو بس کیلئے گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 13, 2020 03:51 PM IST

ملک کے آئی ٹی شہر بنگلورو میں کل رات آٹھ بجے سے ایک ہفتہ کا لاک ڈاؤن شروع ہورہا ہے۔ اس لاک ڈاؤن کے پیش نظر بنگلورو کے تمام بس اسٹینڈ، ٹول گیٹس پر مسافروں کی بھاری بھیڑ دکھائی دے رہی ہے۔ بنگلورو میں مقیم دیگر شہروں کے لوگ اپنے اپنے گھروں کی جانب لوٹ رہے ہیں۔ مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے حکومت نے بس سرویس بھی بڑھا دی ہے۔ آج اور کل دو دنوں تک بس سرویس جاری رہے گی۔ لیکن اس کے باوجود کئی مسافروں کو بس کیلئے گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading