ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بنگلورو تشدد معاملہ: یڈیورپا حکومت نے سَخت کاروائی کا دیا حکم،کہا جرنلسٹوں، پولیس، عوام پر حملے نا قابل قبول

بنگلور تشدد معاملے میں یڈورپا حکومت نے سخت کارروائی کا حکم دیا ہے ۔ یڈیورپا حکومت نے کہا ہے کہ مجرموں کو کسی صورت میں نہیں بخشا جائے گا۔ حکومت ایسی اشتعال انگیز کاروائیوں کو برداشت نہیں کرے گی۔ پولیس، عوام پر حملے نا قابل قبول ہیں۔جرم کا ارتکاب کرنے والوں پر لازمی طور سے کارروائی کی جائے گی ۔ آپ کو بتا دیں کہ بنگلور تشدد میں تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے ۔ جبکہ ساٹھ سے زائد پولیس اہلکار بھی اس تشدد میں زخمی ہوئے ہیں۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 12, 2020 04:15 PM IST

بنگلور تشدد معاملے میں یڈورپا حکومت نے سخت کارروائی کا حکم دیا ہے ۔ یڈیورپا حکومت نے کہا ہے کہ مجرموں کو کسی صورت میں نہیں بخشا جائے گا۔ حکومت ایسی اشتعال انگیز کاروائیوں کو برداشت نہیں کرے گی۔ پولیس، عوام پر حملے نا قابل قبول ہیں۔جرم کا ارتکاب کرنے والوں پر لازمی طور سے کارروائی کی جائے گی ۔ آپ کو بتا دیں کہ بنگلور تشدد میں تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے ۔ جبکہ ساٹھ سے زائد پولیس اہلکار بھی اس تشدد میں زخمی ہوئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading