شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں بنگلورو میں بھی دکھائی دے رہا ہے شاہین باغ کا منظر
سی اے اے کے خلاف ملک کے آئی ٹی شہر بنگلورو میں جاری احتجاجی مظاہرے میں اعلی تعلیم یافتہ گھرانوں کی خواتین حصہ لئے ہوئے ہیں۔ شہر کے فریزرٹاؤن میں ہورہےچوبیس گھنٹے کے اس احتجاج میں مختلف کالجوں کی لڑکیاں بھی شامل ہیں۔