ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

بھیانک سڑک حادثہ: تیز رفتار ٹرک اور کار میں تصادم، پانچ نوجوانوں کی موت: ویڈیو دیکھیں

ورنگل شاہراہ پر بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا ۔ تیز رفتار ٹرک اور کار میں تصادم ہوا ۔ جس کے سبب پانچ لوگوں کی موقع پر موت ہوگئی ۔ پولیس کی رپورٹ کے مطابق ٹرک اور کار مخالف سمت میں ایک دوسرے سے ٹکراگئے ۔ جس کے سبب پانچ لوگوں کی موقع پر موت ہوگئی ہے ۔ کار میں سوار پانچ افراد برتھ ڈے پارٹی میں شرکت کے بعد واپس اپنے مقام لوٹ رہے تھے ۔ اس دوران پیسر کنڈہ کراس روڈ کے قریب ان کی کار ریت کی ٹرک سے ٹکراگئی ۔ پولیس نے تمام پانچ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ایم جی ایم ہاسپٹل منتقل کیا ہے ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 02, 2020 04:18 PM IST

ورنگل شاہراہ پر بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا ۔ تیز رفتار ٹرک اور کار میں تصادم ہوا ۔ جس کے سبب پانچ لوگوں کی موقع پر موت ہوگئی ۔ پولیس کی رپورٹ کے مطابق ٹرک اور کار مخالف سمت میں ایک دوسرے سے ٹکراگئے ۔ جس کے سبب پانچ لوگوں کی موقع پر موت ہوگئی ہے ۔ کار میں سوار پانچ افراد برتھ ڈے پارٹی میں شرکت کے بعد واپس اپنے مقام لوٹ رہے تھے ۔ اس دوران پیسر کنڈہ کراس روڈ کے قریب ان کی کار ریت کی ٹرک سے ٹکراگئی ۔ پولیس نے تمام پانچ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ایم جی ایم ہاسپٹل منتقل کیا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading