ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

16 جنوری سے News18 ینگ جینیس، لیکن اس سے پہلے ملئے 12سالہ روبوٹکس ڈیزائنر اکُل سے۔۔

یہ خاص پروگرام ہم دکھائیں گے سولہ جنوری سے۔ لیکن اس سے پہلے آپ کو ملاتے ہیں کچھ اور کمال کے کڈس سے وہ صرف بارہ سال کا ہے لیکن اسے روبوٹ بنانے کا جنون ہے۔ وہ اپنی تخلیقات میں روبوٹک تکنیک کا استعمال ضرورکرتا ہے۔ ملیے بنگلورو کے اکُل سے۔۔۔

News18 Urdu
جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 12, 2021 01:15 PM IST

یہ خاص پروگرام ہم دکھائیں گے سولہ جنوری سے۔ لیکن اس سے پہلے آپ کو ملاتے ہیں کچھ اور کمال کے کڈس سے وہ صرف بارہ سال کا ہے لیکن اسے روبوٹ بنانے کا جنون ہے۔ وہ اپنی تخلیقات میں روبوٹک تکنیک کا استعمال ضرورکرتا ہے۔ ملیے بنگلورو کے اکُل سے۔۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین