ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا نے کہا بنگلور تشدد کی جانچ جاری ہے، کانگریس اس پر سیاست نہ کرے

کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا کا کہنا ہے بنگلورو تشدد کی جانچ کی جارہی ہے۔ ابھی معاملہ جانچ کے مراحل ہے ۔اس لیے اس پر کسی کو قیاس آرائی نہیں کرنی چاہیے۔ انھوں نے کانگریس پر نشانہ سادھا ہے کہ وہ اس معاملے پر سیاست نہ کرے۔ خیال ر ہے کہ بنگلورو پولیس نے اس سلسلے میں تین سو زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔

News18 Urdu
جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 21, 2020 04:05 PM IST

کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا کا کہنا ہے بنگلورو تشدد کی جانچ کی جارہی ہے۔ ابھی معاملہ جانچ کے مراحل ہے ۔اس لیے اس پر کسی کو قیاس آرائی نہیں کرنی چاہیے۔ انھوں نے کانگریس پر نشانہ سادھا ہے کہ وہ اس معاملے پر سیاست نہ کرے۔ خیال ر ہے کہ بنگلورو پولیس نے اس سلسلے میں تین سو زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین