ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

تلنگانہ: وزیر اعلی کے سی آر نے آر ٹی سی ملازمین کو دیا دیوالی کا تحفہ

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر نے آر ٹی سی ملازمین کو دیوالی کا تحفہ دیتے ہوئے ان کے لئے کورونا وبا کے دوران کی دو ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے، اور ان کے علاوہ مہینوں کی تنخواہ پچاس فیصد کی تخفیف کے ساتھ دی جائے گی۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 15, 2020 07:08 PM IST

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر نے آر ٹی سی ملازمین کو دیوالی کا تحفہ دیتے ہوئے ان کے لئے کورونا وبا کے دوران کی دو ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے، اور ان کے علاوہ مہینوں کی تنخواہ پچاس فیصد کی تخفیف کے ساتھ دی جائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین