ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

اے ایم یو میں شہریت قانون مخالف احتجاج میں بچے بھی شامل: دیکھیں ویڈیو

علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج مسلسل جاری ہے۔ طلبہ اس متنازع قانون کو واپس لینے کے ساتھ ہی اے ایم یو کے وی سی اور رجسٹرار کے استعفیٰ کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔ جہاں اے ایم یو کے طلبہ سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں وہیں، اس احتجاج میں بچے بھی بڑی تعداد میں شامل ہو رہے ہیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 23, 2020 05:45 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج مسلسل جاری ہے۔ طلبہ اس متنازع قانون کو واپس لینے کے ساتھ ہی اے ایم یو کے وی سی اور رجسٹرار کے استعفیٰ کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔ جہاں اے ایم یو کے طلبہ سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں وہیں، اس احتجاج میں بچے بھی بڑی تعداد میں شامل ہو رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین