ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

خاندانی خودکشی معاملے میں سی آئی سوما شیکھر اور کانسٹبل گنگا دھر گرفتار

تین نومبر کو آندھرا پردیش میں ایک خاندان کی اجتماعی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا تھا، عبد السلام نامی شخص نے اپنی اہلیہ اور دو بچوں کے ساتھ ٹرین کے آگے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی تھی، عبد السلام پر اسی جویلری دکاندار نے سونا چوری کا الزام لگایا تھا، جس کے پاس اس نے سابق میں اٹھائیس سال تک ملازمت کی تھی اس معاملے میں حکومت نے سی آئی سوما شیکھر اور ایک کانسٹبل گنگا دھر کو گرفتار کیا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 08, 2020 10:19 PM IST

تین نومبر کو آندھرا پردیش میں ایک خاندان کی اجتماعی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا تھا، عبد السلام نامی شخص نے اپنی اہلیہ اور دو بچوں کے ساتھ ٹرین کے آگے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی تھی، عبد السلام پر اسی جویلری دکاندار نے سونا چوری کا الزام لگایا تھا، جس کے پاس اس نے سابق میں اٹھائیس سال تک ملازمت کی تھی اس معاملے میں حکومت نے سی آئی سوما شیکھر اور ایک کانسٹبل گنگا دھر کو گرفتار کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین