ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کسانوں کے بھارت بند کو تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی حمایت، ٹی آر ایس کے لیڈروں اور کارکنوں کو دی یہ ہدایت

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے کسانوں کے بھارت بند کے اعلان کی بھرپور تائید کا اعلان کیا ہے، اور انہوں نے ٹی آر ایس کے لیڈروں اور کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ آٹھ دسمبر کو بھارت بند میں شریک ہوکر اس کو کامیاب بنائیں، بھارت بند کو کامیاب بنانے پر کے سی آر نے زور دیا اور انہوں نے کہا کسانوں کا احتجاج بجا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 06, 2020 07:25 PM IST

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے کسانوں کے بھارت بند کے اعلان کی بھرپور تائید کا اعلان کیا ہے، اور انہوں نے ٹی آر ایس کے لیڈروں اور کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ آٹھ دسمبر کو بھارت بند میں شریک ہوکر اس کو کامیاب بنائیں، بھارت بند کو کامیاب بنانے پر کے سی آر نے زور دیا اور انہوں نے کہا کسانوں کا احتجاج بجا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین