شمالی ہندوستان میں سردی اور کہرے کا قہر جاری ، ریل خدمات بھی متاثر
قومی راجدھانی دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں سردی اور کہرے کا قہر جاری ہے ۔ کہرے کی وجہ سے سڑک اور ریل خدمات پر بھی اثر پڑا ہے ۔ 25 سے زیادہ ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں ۔