ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

بجٹ اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کے آثار، حکومت کو گھیرنے کی تیاری میں کانگریس

نئی دہلی: کانگریس پارٹی حکومت کو گھیرنے کی تیاریوں میں نظر آرہی ہے۔ اس لئے بجٹ اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے۔ کانگریس پارٹی نے ایک اہم میٹنگ طلب کی ہے، جس میں سینئر لیڈروں کی شرکت ہوگی۔ کانگریس اس میں حکومت کو گھیرنے کے لئے تمام امور پر تبادلہ خیال کرے گی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 28, 2020 12:05 AM IST

نئی دہلی: کانگریس پارٹی حکومت کو گھیرنے کی تیاریوں میں نظر آرہی ہے۔ اس لئے بجٹ اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے۔ کانگریس پارٹی نے ایک اہم میٹنگ طلب کی ہے، جس میں سینئر لیڈروں کی شرکت ہوگی۔ کانگریس اس میں حکومت کو گھیرنے کے لئے تمام امور پر تبادلہ خیال کرے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین