گھروں میں بھی عبادت کے دوران اس طرح سماجی فاصلہ کا مسلمان رکھ رہے ہیں خیال ، دیکھیں ویڈیو
کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاون ہے اور اس دوران مساجد بند ہیں ۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ چل رہا ہے اور ایسے میں فرزندان توحید گھروں میں ہی اپنی عبادات کررہے ہیں ۔ تاہم گھروں میں بھی نماز کی ادائیگی کے دوران سماجی فاصلہ کا خاص خیال رکھ رہے ہیں ۔ دیکھیں چنئی کی یہ ویڈیو ۔