ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

جموں کشمیر میں کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ: ویڈیو دیکھیں

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے ہورہی اموات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ آج تین کورونا پازیٹیو مریضوں کی موت واقع ہوگئی جس میں سرینگر کے حیدرپورہ کے ایک ستتر سالہ کورونا متاثرہ مریض کی اسکمز میں موت ہوگئی۔ یہ کورونا پازیٹیو شخص بیمار تھا اور وینٹی لیٹر پرتھا۔ادھر جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jul 11, 2020 05:09 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے ہورہی اموات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ آج تین کورونا پازیٹیو مریضوں کی موت واقع ہوگئی جس میں سرینگر کے حیدرپورہ کے ایک ستتر سالہ کورونا متاثرہ مریض کی اسکمز میں موت ہوگئی۔ یہ کورونا پازیٹیو شخص بیمار تھا اور وینٹی لیٹر پرتھا۔ادھر جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading