ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

یو پی میں صحافی کا گولی مار کر قتل، علاقے میں دہشت کا ماحول: ویڈیو دیکھیں

غازی آ باد کے بعد اب بَلیا میں ایک صحافی کو گولی مارکر قتل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں بیتی رات ایک ٹی وی چینل کے نمائندہ رتن سنگھ کو بدمعاشوں نے گولی ما کر قتل کر دیا ۔بتایا جا ہا ہے کہ بیتی رات رتن سنگھ کے گھر کے پاس بدمعاشوں نے گولی ماری جس میں صحافی کی موقع پر ہی موت ہو گئی جس کے بعد علاقہ میں دہشت کا ماحول ہے۔پولیس نے اب تک اس معاملے میں دس لوگوں کے خلاف کیس درج کیا ہے ۔ چھ ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ ایک پولیس اہلکار کو معطل کیا گیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رنجش کے چلتے یہ قتل انجام دیا گیا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Aug 25, 2020 06:45 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading