ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

دکنی انداز میں Valentine's Day special، کیوں منایا جاتا ہے، اور 14 فروری کیوں ہے تاریخ: جانیں یہاں

چودہ فروری مطلب یوم عاشقاں۔۔۔۔ محبت کرنےوالوں کا عید کا دن رہتا۔۔۔۔مگر کتے لوگوں کو معلوم ہے آخر ویلنٹائن ڈے ہے کیا۔۔۔ اس کی تاریخ کیا ہے۔۔ کاں سے شروع ہوا ۔۔ کئی کو مناتے ۔اور ہم لوگاں ۔ مطلب انڈیا میں تو دیکھا دیکھی پہلے کرتے ۔۔۔ جب ہر چیز کا دن مناریں تو یہ کئی کو نئی بول کے اپنے ۔ پٹے ۔۔ پٹیاں بھی شروع ہوگئے ۔۔ پہلے دیکھ تو لئیو ۔۔ آخر ویلنٹائن ہے کیا ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 13, 2021 11:35 PM IST

چودہ فروری مطلب یوم عاشقاں۔۔۔۔ محبت کرنےوالوں کا عید کا دن رہتا۔۔۔۔مگر کتے لوگوں کو معلوم ہے آخر ویلنٹائن ڈے ہے کیا۔۔۔ اس کی تاریخ کیا ہے۔۔ کاں سے شروع ہوا ۔۔ کئی کو مناتے ۔اور ہم لوگاں ۔ مطلب انڈیا میں تو دیکھا دیکھی پہلے کرتے ۔۔۔ جب ہر چیز کا دن مناریں تو یہ کئی کو نئی بول کے اپنے ۔ پٹے ۔۔ پٹیاں بھی شروع ہوگئے ۔۔ پہلے دیکھ تو لئیو ۔۔ آخر ویلنٹائن ہے کیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین