دیڑ متوالے کے اہم فنکار غلام سبحانی نہیں رہے، مزاحیہ فنکار سبحانی پر دیکھیں خصوصی انٹرویو
دیڑ متوالے بابا کا ڈرامہ تو بہت مشہور ہوا ۔۔۔ حیدرآباد میں باباوں کا کروبار ایک زمانے میں بہت عروج پہ تھا ۔ ایسئچ سماجی مسائل کو بھی حامد کمال اور غلام سبحانی بہت اچھے انداز میں پیش کرتے رہئے۔۔۔ناظرین آپ لوگوں کو تو معلوم ئچ ہے بیکاری میں چوبتروں پہ بھٹے تو پھیکم پھاک چلتے رہتی اور دو پہلواناں مل گئے تو کتی پھیکتے دیکھو یہ حامد کمال اور غلام سبحانی کے ایک ڈرامہ کی جھلک۔