ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

دہلی اسمبلی انتخابات 2020: اروند کیجریوال نے عوام سے کی یہ اپیل: دیکھیں ویڈیو

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی کے عوام سےیہ اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی پارٹی کو ووٹ دیں، لیکن ووٹ ڈالنے ضرور جائیں۔ انہوں نے خاص طور پر خواتین سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 08, 2020 04:11 PM IST

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی کے عوام سےیہ اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی پارٹی کو ووٹ دیں، لیکن ووٹ ڈالنے ضرور جائیں۔ انہوں نے خاص طور پر خواتین سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین