ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

نربھیا اجتماعی عصمت دری کے مجرم مکیش کی رحم کی عرضی دہلی حکومت نے کی مسترد

نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کے معاملے میں بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ دہلی حکومت کے بعد اب لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل (Anil Baijal) نے بھی نربھیا کے گنہگار مکیش کی رحم کی عرضی مسترد کردی ہے۔ اب اس کی عرضی وزارت داخلہ کے پاس جائے گی اور وہاں سے صدر کے پاس بھیجی جائے گی۔ مکیش کی رحم کی عرضی پر اب صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند ہی آخری فیصلہ لیں گے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 16, 2020 01:15 PM IST

نربھیا اجتماعی آبروریزی اور قتل کے معاملے میں بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ دہلی حکومت کے بعد اب لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل (Anil Baijal) نے بھی نربھیا کے گنہگار مکیش کی رحم کی عرضی مسترد کردی ہے۔ اب اس کی عرضی وزارت داخلہ کے پاس جائے گی اور وہاں سے صدر کے پاس بھیجی جائے گی۔ مکیش کی رحم کی عرضی پر اب صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند ہی آخری فیصلہ لیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین