ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ساگر دھنکڑ قتل معاملے میں ں سشیل کمار اور دیگر کے خلاف چارج شیٹ داخل

دہلی پولیس نے ساگر دھنکڑ قتل معاملہ میں سشیل کمار اور دیگر کے خلاد دہلی کی روہنی کورٹ میں چاج شیٹ داخل کردی ہے۔اس معاملہ میں سشیل کمار سمیت بیس لوگوں کو ملزم بنایا گیا ہے۔پندرہ کو پولیس گرفتار کرچکی ہےجبکہ پانچ فرار ہیں۔پولیس کی طرف سے پچاس افراد کو گواہ بنایا گیا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Aug 02, 2021 07:59 PM IST

دہلی پولیس نے ساگر دھنکڑ قتل معاملہ میں سشیل کمار اور دیگر کے خلاد دہلی کی روہنی کورٹ میں چاج شیٹ داخل کردی ہے۔اس معاملہ میں سشیل کمار سمیت بیس لوگوں کو ملزم بنایا گیا ہے۔پندرہ کو پولیس گرفتار کرچکی ہےجبکہ پانچ فرار ہیں۔پولیس کی طرف سے پچاس افراد کو گواہ بنایا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین