ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

دہلی سرحد پر جاری کسان تحریک پر ٹویٹ کر پھنسی گریٹا تھنبرگ، ایف آئی آر درج

نئی دہلی۔ دلی سرحد پر جاری کسان تحریک پر ٹویٹ کر پھنسی ماحولیات کارکن گریٹا تھنبرگ پر دلی پولیس نے ایف آئی آر درج کی ہے۔ دلی پولیس کے ذریعہ درج کی گئی ایف آئی آر کے بعد گریٹا تھنبرگ (Delhi Police FIR on Greta Thunberg) نے ایک بار پھر کسانوں کی حمایت میں ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ' میں کسانوں کے پرامن احتجاجی مظاہرہ کے ساتھ ہوں۔ کوئی بھی نفرت، دھمکی اسے بدل نہیں سکتی'۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 04, 2021 09:27 PM IST

نئی دہلی۔ دلی سرحد پر جاری کسان تحریک پر ٹویٹ کر پھنسی ماحولیات کارکن گریٹا تھنبرگ پر دلی پولیس نے ایف آئی آر درج کی ہے۔ دلی پولیس کے ذریعہ درج کی گئی ایف آئی آر کے بعد گریٹا تھنبرگ (Delhi Police FIR on Greta Thunberg) نے ایک بار پھر کسانوں کی حمایت میں ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ' میں کسانوں کے پرامن احتجاجی مظاہرہ کے ساتھ ہوں۔ کوئی بھی نفرت، دھمکی اسے بدل نہیں سکتی'۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین