ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

دہلی کے تبریز خان نے 9 مرتبہ پلازمہ کا عطیہ کیا، کہا۔ ان کا مقصد لوگوں کی مدد کرنا ہے

دہلی کے جہانگیر پوری سے تعلق رکھنے والے تبریز خان ایک یادو بار نہیں بلکہ نو مرتبہ پلازمہ ڈونیٹ کر چکے ہیں۔ تبریز خان وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے پلازمہ ڈونیٹ کیا تھا۔ تبریز خان کا کہنا ہے کہ کورونا پازیٹیو سے نگیٹیو ہونے کے بعد انہوں نے سوچا کہ ہم پلازمہ کے ذریعہ سے اپنے ملک کے لوگوں کی مدد کریں گے اور ایسا کرنے سے ہمیں خوشی محسوس ہوتی ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Sep 08, 2020 01:05 PM IST

دہلی کے جہانگیر پوری سے تعلق رکھنے والے تبریز خان ایک یادو بار نہیں بلکہ نو مرتبہ پلازمہ ڈونیٹ کر چکے ہیں۔ تبریز خان وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے پلازمہ ڈونیٹ کیا تھا۔ تبریز خان کا کہنا ہے کہ کورونا پازیٹیو سے نگیٹیو ہونے کے بعد انہوں نے سوچا کہ ہم پلازمہ کے ذریعہ سے اپنے ملک کے لوگوں کی مدد کریں گے اور ایسا کرنے سے ہمیں خوشی محسوس ہوتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading