درگاہ حضرت سید علی حسین شاہ کی ترقی کا کام پورا کرنے کی جگن حکومت سے مانگ
مسلم پرسنل لا بورڈ کے آندھرا پردیش کے رکن الطاف رضا نے کہا ہے کہ وجے واڑہ میں وقف اراضیات کے عدم تحفظ کی سابقہ حکومت کی روش پر ہی موجودہ حکومت بھی چل رہی ہے۔۔انہوں نے جگن موہن ریڈی سے مطالبہ کیا کہ وہ وجے واڑہ شہر کی حضرت سید شاہ قادری اور علی حسین شاہ قادری درگاہوں کو بچائیں ۔۔انہوں نے کہا کہ نیشنل ہائی وے کے نام پر درگاہ کی زمین پر قبضے ہورہے ہیں ۔۔