ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

دہلی۔ این سی آر میں آج بھی صبح سے ہی دیکھنے کو مل رہا ہے زبردست کہرا

آج بھی دہلی این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں تیز سرد ہوائیں چل رہی ہیں۔ آج بھی صبح سے دہلی میں زبردست میں کہرا دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ شدید کہرے کی وجہ سے آج بھی وزیبلٹی کافی کم ہے ۔ ایسے میں سڑکوں پر گاڑیاں رینگتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ابھی کہرے اور سرد ہواؤں کا سلسلہ کچھ دن اور جاری رہے گا ایسے میں لوگوں کو ابھی کہرے اور سرد ہواؤں سے چھٹکارا ملنے والا نہیں ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 17, 2021 11:58 AM IST

آج بھی دہلی این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں تیز سرد ہوائیں چل رہی ہیں۔ آج بھی صبح سے دہلی میں زبردست میں کہرا دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ شدید کہرے کی وجہ سے آج بھی وزیبلٹی کافی کم ہے ۔ ایسے میں سڑکوں پر گاڑیاں رینگتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ابھی کہرے اور سرد ہواؤں کا سلسلہ کچھ دن اور جاری رہے گا ایسے میں لوگوں کو ابھی کہرے اور سرد ہواؤں سے چھٹکارا ملنے والا نہیں ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین