ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

تمل ناڈو: شہریت قانون احتجاجی ریلی نکالنے پر اسٹالن سمیت 8000 افراد کے خلاف معاملہ درج

تمل ناڈو میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کرنے والے 8000 افراد کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔ اس میں ڈی ایم کے صدرایم کے اسٹالن کے خلاف بھی معاملہ درج کیا گیا ہے۔ ان پرالزام ہے کہ پولیس کی اجازت کے بغیرریلی منعقد کی تھی۔ یہ ریلی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقد کی گئی تھی۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 24, 2019 06:42 PM IST

تمل ناڈو میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کرنے والے 8000 افراد کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔ اس میں ڈی ایم کے صدرایم کے اسٹالن کے خلاف بھی معاملہ درج کیا گیا ہے۔ ان پرالزام ہے کہ پولیس کی اجازت کے بغیرریلی منعقد کی تھی۔ یہ ریلی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف منعقد کی گئی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین