ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

افغانستان: کابل میں پھنسے کشمیر کے ڈاکٹر آصف کابل ایئرپورٹ پہنچ گئے

افغانستان سے وطن واپسی کے لئے ڈاکٹر محمد آصف شاہ کابل ایئر پورٹ پہنچ چکے ہیں۔ ان کے ساتھ تقریباً 75 ہندوستانی ہیں۔ ڈاکٹر محمد آصف کا تعلق جموں وکشمیر کے کلگام سے ہے اور وہ افغانستان کی بختار یونیورسٹی میں تعلیمی خدمات انجام دے رہے تھے۔ طالبان کے قبضے کے بعد سے وہ وطن واپسی کے لئے انتہائی پریشان ہیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Aug 23, 2021 04:12 PM IST

افغانستان سے وطن واپسی کے لئے ڈاکٹر محمد آصف شاہ کابل ایئر پورٹ پہنچ چکے ہیں۔ ان کے ساتھ تقریباً 75 ہندوستانی ہیں۔ ڈاکٹر محمد آصف کا تعلق جموں وکشمیر کے کلگام سے ہے اور وہ افغانستان کی بختار یونیورسٹی میں تعلیمی خدمات انجام دے رہے تھے۔ طالبان کے قبضے کے بعد سے وہ وطن واپسی کے لئے انتہائی پریشان ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین