ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

دبئی میں ائیرانڈیا ایکسپریس کی پروازوں پر 2 اکتوبر تک روک

دبئی شہری ہوا بازی اتھارٹی نے ایئر انڈیا ایکسپریس کی پروازیں پندرہ دنوں کے لیے معطل کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کے الزام میں یہ کاروائی کی گئی ہے۔ اٹھارہ ستمبر سے دو اکتوبر تک ایئرانڈیا کی پروازیں معطل رہیں گی۔ ذرائع کے مطابق چار ستمبر کو جے پور ۔دبئی کی فلائٹ پر ایک کورونا پوزیٹو مریض سوار تھا جس کا دبئی شہری ہوابازی اتھارٹی نے سخت نوٹس لیا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Sep 18, 2020 05:49 PM IST

دبئی شہری ہوا بازی اتھارٹی نے ایئر انڈیا ایکسپریس کی پروازیں پندرہ دنوں کے لیے معطل کردی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کے الزام میں یہ کاروائی کی گئی ہے۔ اٹھارہ ستمبر سے دو اکتوبر تک ایئرانڈیا کی پروازیں معطل رہیں گی۔ ذرائع کے مطابق چار ستمبر کو جے پور ۔دبئی کی فلائٹ پر ایک کورونا پوزیٹو مریض سوار تھا جس کا دبئی شہری ہوابازی اتھارٹی نے سخت نوٹس لیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading