ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Eid-Al-Fitr 2021: ملک بھر میں کورونا کے درمیان آج بیحد ہی سادگی سے منائی جا رہی ہے عید الفطر

کورونا وائرس کے درمیان آج پورے ملک میں عیدمنائی جارہی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں سے شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں آج ہی عید الفطر منانے کا اعلان کیا تھا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | May 14, 2021 08:18 AM IST

کورونا وائرس کے درمیان آج پورے ملک میں عیدمنائی جارہی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں سے شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں آج ہی عید الفطر منانے کا اعلان کیا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین